ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
Dhahabaẓ-ẓama’, wabtallatil-ʿurūq, wa thabatal-ajru in shā’allāh
پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہو گئیں، اور اجر ثابت ہو گیا ان شاء اللہ (افطار کے وقت)۔
📖 Abu Dawud 2/306
حصنِ مسلم سے